عيد الأضحى اسلام ک? دوسر? ع?د ہے جو سنت ابراھ?م? کے عظ?م الشان تار?خ? واقعے ک? ?اد دلاتى ہےجسم?ں ا?ک طرف ابراہ?م خل?ل اللہ ک? محبت الہ? م?ں قربان? کے تقاضوں کا علم ہوتا ہے تودوسر? جانب اسماع?ل ذب?ح اللہ کے والد?ن ک? فرمانبردار? م?ں ا?ثاروقربان? کا بے مثال سبق ملتا ہے.سنت ابراہ?م? کے اس تار?خ سازعمل کو حضورپاک صلى اللہ عل?ہ وسلم نے سنت مؤکدہ کے ذر?عے اپن? امت کے لئے دائم? رضاء الہ? کا ذر?عہ بنا?اجسکے باعث آج کروڑوں فرزندان توح?د ہرسال قربان? کے ذر?عے اس عزم کا اظہارکرتے ہ?ں کہ راہ حق م?ں اگرمال ک? طرح جان بھ? د?نا پڑے تواسوہ ابراہ?م? ک? پ?رو? م?ں اس سے در?غ نہ کر?ں گے.ز?رنظرکتاب م?ں عشرہ ذوالحجہ ک? فض?لت اورع?د وقربان? کے احکام ومسائل سے متعلق علم? وتحق?ق? بحث ک? گئ? ہے . نہا?ت ہ? مف?دکتاب ہے ضرورمطالعہ کر?ں.


أكثر...