موجودہ دورم?ں ذرائع ابلاغ ک? طرف سے طلاق ،کثرت ازدواج ،خوات?ن ک? س?اس? اورسماج? سرگرم?وں م?ں شرکت اور بے حجاب? وغ?رہ موضوعات پر کاف? بحث?ں جار? ہ?ں اوريہ اتہام لگا?ا جارہا ہے کہ اسلام نے عورت کوپورا حق نہ?ں د?ا،ل?کن اگرمغرب? معاشرہ کا بغورتجز?ہ ک?ا جائے تو?ہ حق?قت بے نقاب ہوجائ?گ? کہ مغربي عورت سب کچھ حقوق پانے کے باوجود خاندان? زندگ?،ذھن? سکون ووقاراورنسوان?ت کوکھوچک? ہے.دوسر? اسلام کا جائزہ ل?ں توآپ کوعلم ہو گا کہ اسلا م نے آج سے چودہ سوبرس پہلے ہ? عورت کوبے شمارحقوق عطا کردئے تھے. ?ہ وہ وقت تھا جب دن?ا ک? د?گرتہذ?ب?ں ?ہ سوچ رہ? تھ?ں کہ عورت کوانسان بھ? تسل?م ک?ا جاسکتا ہے ?ا نہ?ں؟. کتاب مذکور م?ں انھ?ں چ?زوں کا تفص?ل? جائزہ ل?ا گ?ا ہے. نہا?ت ہ? مف?د کتاب ہے ضرورمطالعہ کر?ں.


أكثر...