اس کتاب م?ں روح,عذاب قبراورسماع موت?' کے بارے م?ں مختلف مکاتب فکرکے معترض?ن کے دلائل کا مکمل ومدلل جائزہ لے کر?ہ ثابت ک?ا گ?ا ہے کہ روح ا?ک حق?قت ہے جوچارمراحل سے ہوکرگزرت? ہے اور?ہ مخلوق حادث ہے جوفنا سے دوچارہوت? ہے, اورعذاب قبرکاتعلق روح کے ساتہ جسم سے بھ? ہوتا ہےگرچہ تھوڑا ہ? ک?وں نہ ہو .اورجب اللہ چاہتا ہے تومردے کوسنا د?تا ہے اوراسم?ں اس مردہ ک? روح کے ارادہ واخت?ارکا کچھ بھ? دخل نہ?ں ہوتا, اوررہ? بات کہ مردے مطلق سنتے ہ?ں اورتصرفات کا بھ? اخت?اررکھتے ہ?ں تو?ہ عق?دہ قرآن وسنت ک? نظرسے درست نہ?ں ہے.ن?زح?ات نب? و برزخ وغ?رہ ک? ک?ف?ت کے بارے م?ں کس? کوعلم نہ?ں ہے,?ہ اوراس ج?سے د?گراخرو? مسائل وغ?رہ پرس?رحاصل بحث ک? گئ? ہے.


أكثر...