اس عالم رنگ و?و م?ں لا تعداد مذاہب پائے جاتےہ?ں ان مذاہب م?ں قدر مشترک ?ہ ہے کہ ?ہ تمام کے تمام ا?ک عالمگ?راللہ اور ا?ک برتر ہست? پر ?ق?ن رکھتے ہ?ں جو قادر مطلق اور عالم کل ہے- ز?ر نظر کتاب اس? موضوع پر دن?ا کے مشہور ومعروف دانشور ڈاکٹر عبدالکر?م ذاکر نائ?ک ک? شاندار تصن?ف ہے- کتاب کو دو حصوں م?ں تقس?م ک?ا گ?ا ہے - پہلے حصے م?ں مصنف نے دن?ا کےبڑے بڑے مذاہب، جن م?ں ہندومت، ع?سائ?ت، ?ہود?ت اور اسلام شامل ہ?ں، م?ں اللہ کے حوالے سے پائے جانے والے تصور کو ان ک? کتابوں ک? روشن? م?ں واضح ک?ا ہے – کتاب کے دوسرے حصے م?ں موصوف نے اسلام کے متعلق غ?ر مسلموں کے بہت سے اشکالات مثلا کثرت ازواج، مسلمانوں کا طر?قہ ذبح،شراب ک? حرمت اسلام م?ں ک?وں ہے؟گوشت خور? ک?وں جائز ہے،اور مسلمان دہشت گرد ک?وں ہوتا ہے اس طرح کے تمام اشکا لات کا تسل? بخش جواب د?تے ہوئے ان موضوعات پر علم? انداز م?ں کاف? وشاف? بحث ک? ہے-


أكثر...