سلام د?ن برحق ہے اور اللہ تعال? کے حکم کے مطابق ?ہ پور? دن?ا پر پھ?لے گا اگرچہ اس کے نہ ماننے والے جتن? مرض? سازش?ں کرل?ں-ہر دور م?ں اسلام کے بارے م?ں شکوک وشبہات پ?دا کرنے اور اس ک? تعل?مات سے لوگوں کو دور رکھنے کے ل?ے سازش?ں ہوت? رہ? ہ?ں-اسلام پر اعتراضات کے نام سے ?ہ کتاب ڈاکٹر ذاکر نائ?ک کا تقابل ا د?ان کے موضوع پر ا?ک خطاب ہے جس م?ں ہر مذہب کے پ?رو کار شر?ک تھے اور ان کے سامنے اسلام ک? حقان?ت کو پ?ش کرتے ہوئےاسلام کے بارے م?ں م?ں موجود شکوک وشبہات کا مدلل جواب بھ? د?ا ہے جس کا بعد م?ں اردو م?ں ترجمہ کر کے کتاب? شکل د? گئ? ہے-اس کتاب کو دو حصوں م?ں تقس?م ک?ا گ?ا ہے –پہلے حصے م?ں اسلام کے بارے م?ں غ?ر مسلموں کے عام اعتراضات کو پ?ش کرکے ا ن کا جواب د?ا گ?ا ہے-چور? ڈاکہ پر اسلام کے کنٹرول کرنے کا طر?قہ،چور? ک? سزا کا عمل? نفاذ،اور مرد وعورتوں کے ل?ے حجاب کا حکم ج?سے مسائل پر گفتگو ک? ہے-اس کے علاوہ ?ہ کہ ک?ا اسلام تلوار کے زور پر پھ?لا ہے،ک?ا مسلمان کعبہ کو پوجتے ہ?ں؟مسلمان بن?اد پرست اور دہشت گرد ہ?ں،ا?ک سے ز?ادہ ب?و?وں ک? اجازت ک?وں؟ا?ک سے ز?ادہ شوہروں ک? ممانعت ک?وں؟مرد وعورت ک? گواہ? م?ں مساوات ک?وں نہ?ں؟شراب ک? ممانعت م?ں ک?ا حکمت ہے اور سور کا گوشت ک?وں حرام ہے –اس کے علاوہ اور بہت سےسوالات کا جواب د?ا گ?ا ہے-دوسرے حصے م?ں ان لوگوں کے مخصوص سوالات کا جواب ہے جو قدرے کچھ اسلام سے واقف?ت رکھتے ہ?ں-مثلا کہ ک?ا موجودہ قرآن اصل? قرآن ہ? ہے؟اللہ ا?ک ہ?ں ل?کن ان کے ل?ے جمع کا ص?غہ ک?وں؟اور اس? طرح ک?ا تنس?خ آ?ات غلط? ک? اصلاح ہوت? ہے؟ک?ا قرآن اللہ ک? کلام ہے؟اور ک?ا قرآن کر?م بائبل ک? نقل ہے؟اور اس? طرح مس?ح عل?ہ السلام ک? الوہ?ت پر تفص?ل? گفتگو ک? گئ? ہے-


أكثر...