مشہور عالم? مقرر ڈاکٹر ذاکر نائ?ک اور ع?سائ? ڈاکٹر ول?م ک?مبل کے درم?ان ہونے والا ا?ک عظ?م الشان مناظرہ جس کا موضوع تھا بائبل اور قرآن جد?د سائنس ک? روشن? م?ں-جس م?ں ڈاکٹر ذاکر نائ?ک نے قرآن? اور سائنس? دلائل کے ساتھ قرآن ک? اہم?ت،حج?ت اور موجودہ دور م?ں لوگوں ک? راہنمائ? کرنے وال? کتاب ثابت ک?ا ہے اور بائبل ک? تحر?فات اور جز وقت? کتاب ہونے کو دلائل سے ثابت ک?ا ہے-ن?ز قران پر کئے جانے والے سائنس ک? بن?اد پر اعتراضات کے بھرپور اور شاف? جوابات دئے ہ?ں?تقابل اد?ان کے موضوع سے شغف رکھنے والے احباب ک?لئے بہتر?ن دعوت? ہتھ?ار ہے?


أكثر...