پ?غمبر اسلام ک? س?رت اور پ?غام (خطبات مدراس) : ?ہ کتاب دراصل س?رت نبو? کے مختلف پہلوؤں اوراسلام کے پ?غام پر مشتمل چند خطبات کا مجموعہ ہے, جو1925ء م?ں جنوب? ہند کے شہر مدراس م?ں د?ے گ?ے تھے. س?رت کے موضوع پر لکھ? گئ? کتابوں م?ں ?ہ ا?ک زبردست کتاب ہے, اسلوب ب?ان نہا?ت شاندارہے,جودلوں م?ں ا?مان ک? مٹھاس پ?دا کرتا ہے اور نب? کر?م صلى اللہ عل?ہ وسلم ک? ذات سے تعلق کو مضبوط بناتا ہے.?ہ کتاب س?رت نبو? کے بارے م?ں مکمل ا?ک لائبر?ر? کا نچوڑہے. اس کتاب م?ں ا?سے قضا?ا ومواقف ز?ر بحث آئے ہ?ں جن کو بہت کم ہ? مولف?ن اپن? کتابوں م?ں چھ?ڑتے ہ?ں, بالخصوص س?رت نبو? سے متعلق باطل مزاعم ک? ترد?د اور بے سروپا دعوں ک? حق?قت کو بے نقاب کرنا وغ?رہ. چنانچہ مغرب? اہل قلم نے اسلام اور پ?غمبر اسلام کے خلاف جو زہر افشان? ک? ہے اور انہ?ں طعن وتشن?ع کا نشانہ بنا?اہےاس کا جائزہ ل?تے ہوئے ان خطبات م?ں اس پر کار? ضرب لگائ? گئ? ہے, اور ?ہ ثابت ک?ا گ?اہے کہ صرف س?رت نبو? ہ? وہ واحد س?رت ہے جوسار? دن?ا کے ل?ے دائم? نمونہ عمل ہے اور دن?ا وآخرت ک? فلاح وبہبود کا ضامن ہے.


أكثر...